حب: خاتون کی تشدد شدہ لاش برآمد

193

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے خاتون کی تشدد شدہ لاش برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو حب کے علا قے دراو ہوٹل مری آباد کے قریب گھر سے ایک خاتون کی تشدد شدہ لاش ملی ہے جس کی شناخت 25 سالہ سکھرہ بی بی ولد عبدالنبی کے نام سے ہوئی ہے ۔

متوفی کی نعش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کاروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔