بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے آمد اطلاعات کے مطابق ایک اور نوجوان کو پاکستانی فورسز نے گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔
علاقائی ذرائع نے دی بلوچستان پوسٹ کو بتایا کہ نودز تربت کا رہائشی نیک بخت ولد فدا احمد کو فورسز کی بڑی تعداد نے شمبے اسماعیل وارڈ سے تیل کے ایک دکان سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔