پاکستانی خفیہ اداروں کے سہولت کار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – ایس آر اے

1467

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ شب ٹھری میرواہ شہر (خیرپورمیرس) میں پنجابی آبادکار اور ایجنسیوں کے سہولت کار اکرم آرائیں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اکرم آرائیں پاکستانی ایجنیسوں کا سہولتکار اور ٹھری میرواہ اور گردنواح میں پنجابی آبادکاری کرنے اور قومپرست کارکنان کی مخبری کرکے گرفتار کروانے میں ملوث رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔   ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔