سبی بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی

397

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں سبی میں آج ہونے والے بم حملوں کی ذمہ داریقبول کرلی ہے

تنظیم کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے  سبی  کے علاقے خجک دامان میں پاکستانی فوج کےپوسٹ کیلئے  پانی لیجانے والی ٹریکٹر کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں ٹریکٹر کو شدید نقصان پہنچاجبکہ اس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

ترجمان نے کہا کہ دوسرا حملہ سبی، لونی روڈ پر پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں قابضدشمن کو جانے اور مالی نقصان پہنچا ہے

دوستین بلوچ نے کہا کہ ان دونوں حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاءتک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔