تربت: یکے بعد دیگرے چار دھماکے

825
فائل فوٹو

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر میں یکے بعد دیگرے تین زوردار دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم سمت سے فورس کی 186 ونگ کے پوسٹ پر چار گرینیڈ لانچر گولے داغے گئے جو زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے۔

بعد ازاں فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے شدید فائرنگ کی۔ اور جائے وقوعہ کی ناکہ بندی کی ہے۔