بولان: پاکستانی فورسز پر حملہ

533

بولان کے علاقے مارگٹ میں پاکستانی فورسز پر حملہ

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ واقعے کے بعد فورسز کی مزید نفری مذکورہ علاقے میں پہنچ گئی ہے ۔

تاہم عسکری حکام نے حملے کے حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ بولان اور گرد نواح میں پاکستای فورسز اور عسکری تنصیبات پر بڑے پیمانوں پر حملے ہوتے آرہے ہیں۔ جنکی زمہ درایاں بلوچستان میں سرگرم مسلح آزادی پسند تنظیم بی ایل اے اور دیگر مسلح تنظیم قبول کرتے آرہے ہیں ۔ جبکہ آج ہونے والے حملے کی ذمہ داری کسی مسلح تنظیم کی طرف سے ابتک قبول نہی ہیں گئی ہے