کیچ: مسلح افراد کی فائرنگ سے صوبائی وزیر کا بہنوئی ہلاک

921

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سابق صوبائی وزیر اور رکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدئی کی بہنوئی کو ہلاک کردیا ہے۔

فائرنگ کا واقعہ تحصیل بلیدہ میں میناز کے مقام پر پیش آیا ہے۔

فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت قیوم ولد سعید کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

تاہم واقعہ کے محاکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔