بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے فدائی سمعیہ بلوچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ زندگی کی تلاش میں موت کا انتخاب غلام قوموں کی حیات کا ضامن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے لکھا یے کہ اختیاری موت کا فیصلہ فکر و نظریات سے لیس بہادر اور وطن کے سچے عاشق کرسکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وطن کی شہزادی سمعیہ بلوچ انہی میں سے ایک تھیں جس نے مادر وطن کی مٹی کی مہک نہ صرف محسوس کی بلکہ مٹی کی مہک پر اپنی زندگی قربان کی اور امر ہوگئیں۔
زندگی کی تلاش میں موت کاانتخاب غلام قوموں کی حیات کاضامن ہے۔اختیاری موت کافیصلہ فکر و نظریات سے لیس بہادراوروطن کےسچےعاشق کرسکتے ہیں۔وطن کی شہزادی سمعیہ بلوچ انہی میں سے ایک تھیں جس نے مادروطن کی مٹی کی مہک نہ صرف محسوس کی بلکہ مٹی کی مہک پراپنی زندگی قربان کی اور امر ہوگئیں ✌️✊🏻 pic.twitter.com/DQMMKM4wNn
— Khalil Baloch (@ChairmanKhalilB) June 26, 2023