تربت میں خودکش دھماکہ

1586

بلوچستان کے ضلع کیچ سے خودکش دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق تربت شہر میں عیسی قومی پاک کے قریب خود کش حملہ ہوا ہے۔ پولیس و سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے۔

ذرائع حملہ آور خاتون بتا رہے ہیں، تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکی کہ حملے کا ہدف کیا تھا اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔