لسبیلہ: آسمانی بجلی گرنے سے ایف سی اہلکار ہلاک، ایک زخمی May 27, 2023 372 Share on Facebook Tweet on Twitter لسبیلہ کے علاقے بیلا میں اکرام چیک پوسٹ کانکی پر آسمانی بجلی گرنے سے ایف سی اہلکار ہلاک ، ایک شدید زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو سول ہسپتال بیلہ میں طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کیا گیا۔