بلوچستان: بارشوں کی پیشگوئیاں،الرٹ جاری

581
فائل فوٹو

بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔

بلوچستان کے علاقے کوئٹہ ،قلات خضدار لسبیلہ ،کیچ اور پنجگور میں گردآلود ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے، آندھی اور جھکڑ کے باعث کھڑی فصلوں اور سبزیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

بلوچستان کے علاقے کوئٹہ ،قلات خضدار لسبیلہ ،کیچ اور پنجگور میں گردآلود ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

پی ڈی ایم اے نے کسانوں کو موسمیاتی پیشگوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملات ترتیب دینے کا مشورہ دیا ہے۔