افغانستان: چین مخالف گروہوں کے خلاف کارروائی کا طالبان کا تحریری وعدہ

310

پاکستان میں گدشتہ ہفتے اجلاس میں شرکت کے بعد چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ طالبان نے انہیں پہلی بار تحریری وعدہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ جیسے چین مخالف گروپوں کے خلاف اقدامات کریں گے۔