کولواہ: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ

524

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق رود کیمپ پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا تاہم ابتک حملے اور جانی نقصان سے متعلق عسکری حکام نے کوئی موقف پیش نہیں کیاہے۔

واضح رہے آج خاران اور سبی میں بھی پاکستانی فورسز پر حملے کیے گئے ہیں