کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد مصنف طارق فتح پیر کو طویل علالت کے بعد 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
طارق فتح 1959، میں پاکستان میں پیدا ہوئیں اور بعد ازاں 1980 کی دہائی کے اوائل میں کینیڈا ہجرت کر گئیں۔
کینیڈا منتقل ہونے کے بعد طارق فتح نے ایک سیاسی کارکن، صحافی اور ٹیلی ویژن میزبان کے طور پر کام کیا اور اس دؤران انہیں نے مختلف کتابیں بھی لکھی-
انکی لکھی ہوئی کتابوں میں “چیزنگ اے میرج، دی ٹریجک الیوژن آف این اسلامک اسٹیٹ، یہودی میرا دشمن نہیں اور ان خرافات کا پردہ فاش کرنا جو مسلم دشمنی کو ہوا دیتے ہیں جیسے کتابیں شامل ہیں-
طارق فتح کے انتقال کی تصدیق انکی بیٹی نتاشہ فتح نے ٹوئٹر پر کی ہے، بیٹی کی مطابق انکی والد آج کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں-