نوشکی: ایک شخص نے خودکشی کرلی

348

بلوچستان میں آج ایک اور خودکشی کا واقعہ رپورٹ ہوئی ہے۔

خودکشی کا واقعہ بلوچستان کے علاقے نوشکی سے رپورٹ ہوئی ہے جہاں خودکشی کرنے والے کی شناخت عطاء اللہ لانگو کے نام سے ہوئی ہے۔

تاہم خودکشی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

خیال رہے آج بلوچستان میں خودکشی کا دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل پنجگور میں ایک شخص نے خودکشی کی تھی۔