برکینا فاسو میں فوج پر حملہ،متعدد افراد ہلاک

302

مسلح افراد کے حملے کے بعد فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں دس فوجیوں سمیت 32 ملیشیا بھی ہلاک ہو گئے۔

برکینا فاسو میں فوجیوں پر حملے کے دوران 32 ملیشیا اور دس فوجی ہلاک ہوگئے۔

ملکی فوج کے مطابق شمالی قصبے یاتینگا میں ملیشیا کمان گاہ پر نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔

اس حملے کے بعد فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں دس فوجیوں سمیت 32 ملیشیا بھی ہلاک ہو گئے۔

اس جھڑپ میں 33 افراد زخمی جبکہ پچاس سے زائد مسلح افراد مارے گئے۔