یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا گذشتہ روز کوہلو کے علاقہ مخماڑ میں چار بجکر پندرہ منٹ پر قابض پاکستانی فوج کے چوکی پہ ہمارے سرمچاروں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار موقع پہ ہلاک ہوگئے۔
یو بی اے ترجمان نے آخر میں اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہمارے حملے قابض فورسز کی مکمل انخلاء اور بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔