لسبیلہ میں قیمتی پتھر لیجانے والی ٹرالر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

558

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب لسبیلہ کے علاقے کھڈ گولائی کے مقام پر قیمتی پتھر لے جانے والی ٹرالر پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ گاڑی میں سوار افراد کو وارننگ کے تحت نشانہ نہیں بنایا گیا۔ قابض ریاست کے ہاتھوں مقبوضہ بلوچستان میں جاری قدرتی وسائل کی لوٹ مار میں ملوث ہر شخص کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ اس استحصال نظام کا حصہ نہ بنیں۔

مزار بلوچ نے کہا ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے ۔