سبی: فورسز پر بم حملہ

446

بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

فورسز کو بم حملے میں سبی کے علاقے تندوری کے مقام نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق فورسز اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ علاقے میں پیدل گشت کررہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کو اس حملے میں نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے ناہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے