تمپ: اسنائپر حملے میں ایک فوجی کو ہلاک کیا۔ بی ایل ایف

237

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ کیچ کے علاقے تمپ میں سرمچاروں نے دو فروری شام پانچ بجے عبدوئی نہنگ کور(ندی)  میں فوجی چوکی پر اسنائپرسے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے، جبکہ چوکی کے پاس موجود ایک بلڈوزر کو بھی نشانہ بنا گیا۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔