میری بیوی اور بچے شبیر شیخ کے قید میں ہیں۔عبدالخالق شیخ

340

‏خضدار کے رہاشی عبدالخالق شیخ نے کہا ہے کہ میری بیوی اور بچوں کو بازیاب کیا جائے۔

انہوں نے ڈی سی خضدار، کمشنر خضدار، ایس پی خضدار، ایف سی کمانڈٹ خضدار انسانی حقوق کے علمبرداروں اور سوشل ورکروں سے اپیل کی ہیں میرے بیوی اور چار بیٹیاں اور ایک بیٹا میر شبیر شیخ کے ہاں قید ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ‏میں پہلے انکے ہاں کام کرتا تھا،اب میرے بس میں نہیں ہے کام کرنا وہ زبردستی میرے بچوں کو میرے حوالے نہیں کررہےہیں اور دھمکی دے رہے ہیں آپ بھی واپس آجائے ورنہ جان سے ماردینگے۔

انہوں نے حکام بلا سے اپیل کی ہے کہ میرے بچوں کو بازیاب کرواکر میرے حوالہ کیا