بلوچستان لیبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فوجی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داریقبول کرتے ہوئے کہا ہی کہ سرمچاروں نے 11 دسمبر کی شام چھ بجکر پینتالیس منٹ پر تربت شہر میں تعلیمی چوک پر قائم دشمنپاکستانی فوج کی چوکی پر دستی بم حملہ سے کیا جس سے ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار کافی عرصے سے بلوچ سرمچاروں کے خلاف سرگرم ہیں،جو تعاقب کرنے کے ساتھ لوگوں کو تنگ کر کےسرمچاروں کے ٹھکانوں کا پوچھتے ہیں،ہم نے پہلے بھی انکو کہا ہے کہ وہ قابض ریاست کی معاون کاری اور سرمچاروں کا تعاقبکرنے سے باز آئیں بصورت دیگر انکے ساتھ دشمن فوج جیسا سلوک کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ دشمن فورسز اور انکے سہولت کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔