بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ، سند بازار میں قابض پاکستانی فوج کے ایک گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک قابض افواج پر حملے جاری رہینگی۔