کوئٹہ سرکاری عمارت پر دستی بم حملہ

287

کوئٹہ چمن پھا ٹک کے قریب دھماکے میں متعدد افراد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں-

پولیس حکام کے مطابق چمن پھا ٹک کے قریب سرکاری دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا-

حکام کے مطابق کریکر دھماکہ کے نتیجے میں سرکا ری دفتر میں موجود افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی گئی ہے-

پولیس حکام کا کہنا ہے دھماکے کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے-