پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کرکے ہتھیار ضبط کرلی – بی ایل ایف

622

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اتوار 20  نومبر کی صبح ساڑھے نو بجےسرمچاروں نے مند کے علاقے کوہ شیراز میں سلات کور (ندی) میں پاکستانی فوج کی ایک موٹر سائیکل پر سوار دو اہلکاروں پر حملہکر کے انکو ہلاک کر دیا اور موٹر سائیکل کو جلا دیا۔ سرمچاروں نے  دشمن فوج کے دو بندوق  اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد شکست خوردہ  فوج نے مختلف سمتوں میں مارٹر کے گولے فائر کئے۔ قابض فورسز پر حملے مقبوضہبلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

تصویر: آشوب میڈیا