فیفا ورلڈ کپ: ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دیا

271

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دیا۔

ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دے دیا ایران نے دونوں گولز کھیل کے اضافی وقت میں کیا۔

ویلز کے گول کیپر کو کھیل کے آخری لمحات میں ریڈ کارڈ دکھا کر باہر کردیا گیا جس کے بعد ایران نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو گول داغ دیے اور فتح حاصل کرلی۔