ہوشاپ میں قابض پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

283

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ، سند بازار میں قابض پاکستانی فوج کے ایک گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک قابض افواج پر حملے جاری رہینگی۔