بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں اوگار کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پر بارودی سرنگ سے حملےکی ذمہ داری قبول کرلی۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تین ستمبر برور ہفتہ ضلع آواران کے علاقے وادیمشک ےمیں اوگار کے مقام میں ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے قافلے کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا۔ قافلے میں موجود ایکگاڑی بارودی سرنگ کے اوپر چڑھ گئی، جس سے وہ مکمل تباہ ہوگیا ۔ حملے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ فوجی اہلکار ہلاکہوگئے۔
میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ دو ستمبر بروز جمعہ شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے اوگار ہی کے مقام پر پاکستانی فوج کےگشتی قافل ےکو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا تھا، حملے کے نتیجے میں فوجی قافلے میں موجود ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی تھیاور اس میں سوار چار فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ ہمارے سر مچاروں نے ریموٹ کنٹرول بم حملے کے مقام سے کچھ فاصلے پرایکبارودی سرنگ نصب کیا تھا جس سےاگلے دن تین ستمبرکو دھماکے کی جگہ پر معاوئنہ اور کلرنس کے لیے آنے والے پاکستانی فوجکے قافلے کا ایک گاڑی وہاں نصب بارودی سرنگ کے اوپر چڑھ گئی جسے وہ مکمل تباہ ہوگیا اور اس میں سوار چھ فوجی اہلکار ہلاکہوگئے۔
میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔