مستونگ میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

589

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ رات مستونگ کیڈٹ کالج کے قریب قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے میں دو دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔