زرغون گیس فیلڈ میں قابض فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

430

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے زرغون میں کرکینڑ کے مقام پر گیس فیلڈ میں قائم قابض پاکستان فوج کے مختف پوسٹوں پر راکٹ و دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے دشمن کو جانی و مالی نقصانات سے دوچار کیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ بلوچ وسائل کے استحصالی پروجیکٹس اور قابض فوج پر شدت کیساتھ ہمارے حملے جاری رہینگے۔