بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے تگران میںکسان کوہ کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر کے متعدد گولے داغ کر دشمن کو جانی و مالی نقصانسے دوچار کیا۔
ترجمان نے کہا کہ حملے کے بعد دشمن فوج نے سرمچاروں کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی لیکن پہلے سے مورچہ زن سرمچاروں کےدوسرے دستے کے حملے میں مزید تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔
جیئند بلوچ نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد وطن کے حصول تک ہماری جدوجہد جاریرہیگی۔