ہرنائی حملہ 6 اہلکار ہلاک۔ میجر زخمی بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

475

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں ُنے ہرنائی میں قابض فوج کے چھ اہلکار ہلاک اور میجر رینک کے افسر سمیت سات اہلکار زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قابض فوج پر متعدد حملے کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد جاری کی جائیگی۔