کوئٹہ نامعلوم افراد فورسز چوکی پر دستی پھینک کر فرار ہوگئے–
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں ریلوے پٹری کے قریب قائم سیکورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹرسائیکلسوار دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا–
انتظامیہ کے مطابق فورسز چوکی پر حملے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے–
کوئٹہ دھماکہ کے بعد جائے وقوعہ پر فورسز کی بڑی تعداد پہنچ گئی حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے–