بلوچستان میں بارش نے تباہی مچا دی – تصاویر

683

بلوچستان بھر میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ کئی علاقوں میں مکانات منہدم ہوگئے جبکہ شہر پانی سے بھر گئے۔ بولان میں سیلابی ریلے میں بہے جانے سے پانچ افراد جانبحق ہوگئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا، مزید تین افراد کی تلاش جاری ہے۔

کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقے تصاویر میں: 

کوئٹہ

کوئٹہ

کوئٹہ

کوئٹہ

کوئٹہ

کوئٹہ

کیچ، تیرتیج

نوشکی