ہرنائی میں بجلی کے کھمبے کو اُڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

372

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات نو بجے کے وقت ضلع ہرنائی کے علاقہ دلُوجال میں واقع بجلی کے کھمبے کو بارودی مواد سے اُڑا دیا

ترجمان نے مذید کہا کہ ہمارے حملے مقصد کے حصول تک جاری رئینگے ۔