تربت میں قابض فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

731

بلوچ لبریشن آرمی نے گذشتہ روز تربت کے علاقے ناصر آباد میں فورسز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ کی جانب سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت کے علاقے ناصر آباد میں قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر گرنیڈ لانچروں سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری جدوجہد جاری رئیگی۔