کوئٹہ: فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی

413

کوئٹہ میں مسلح افراد کا پولیس پر فائرنگ، ایس ایچ او اہلکار سمیت زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس ٹیم اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے کے غرض سے ائرپورٹ پر روڈ پہنچے تو مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے –

فائرنگ سے ایس ایچ او جناح ٹاؤن تھانہ کامران بھٹی، اہلکار وقاص احمد زخمی ہوگئے ہیں-

پولیس نے زخمی اہلکاروں کو اسپتال متقل کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے-