زامران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی این اے

411

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بی این اے سرمچاروں نے 15 مارچ کو زامران پگنزان کے مقام پر قابض فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کئے، حملے کے بعد فورسز اہلکاروں نے زامران سرمچان کے مقام پر ہمارے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی اس شدید جھڑپ میں ہمارے سرمچار بحفاظت نکلنے میں میں کامیاب ہوگئے

انہوں نے کہا کہ قابض دشمن کے بلوچ وطن سے انخلا اور آزاد بلوچستان کے قیام تک ہماری مسلح جنگ جاری رئیگی۔