کیچ: مسلح جھڑپ، دونوں اطراف جانی نقصانات کی اطلاع

1315

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد و پاکستانی فورسز کے مابین جھڑپ ہوا ہے۔

جھڑپ ضلع کیچ کے نواحی علاقے بالگتر کے مقام پر ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس جھڑپ میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد دونوں کو جانی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔

تاہم اس کی تصدیق باضابطہ طور پر تاحال نہیں ہوا ہے ناہی عسکری حکام کا موقف اس حوالے سے تاحال سامنے آیا ہے۔