آواران: فوجی کیمپ پر حملہ

689

بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز پر حملے کے اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ کوہڑو میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ ہوا ہے

ذرائع کے مطابق حملہ آور نے فورسز پر راکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے جو کیمپ کے اندر گرے۔

ذرائع بتارہے ہیں کہ مذکورہ حملے میں فورسز کو نقصان سامنا رہا ہے تاہم حکام کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔