خضدار: گدان اسپورٹس کلب نے سٹی چیمپئن کا تاج اپنے نام کرلیا

221

گدان اسپورٹس خضدار نے دوسری بار سٹی چیمپیٸن لیگ کا تاج اپنے نام کرلیا۔

فائنل میچ میں گدان اسپورٹس نے جیلانی اسپورٹس کو 5 وکٹ سے شکست دے دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

فائنل میچ میں محمد عامر نے 75 رنز اور وکٹ اپنے نام کرکے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ جبکہ محمد عامر 300 رنز کے ساتھ ٹورنامنٹ کے بہتریں بلہ باز بھی قرار پائے۔

جبکہ محمد آصف 22 وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ کے بہتریں باولر قرار پائے۔

فائنل میچ کے مہمان خصوصی آغا شکیل احمد درانی تھے جنہوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کےلیے پچاس ہزار اور چیمپیئن ٹیم کےلیے 10000 رنر ٹیم کےلیے 5000 نقدی انعام کا اعلان کیا۔