تربت میں فورسز چوکی پر دھماکہ، ایک اہلکار زخمی

1084

بلوچستان کے ضلع کے مرکزی شہر تربت میں فوجی چوکی پر ہونے بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

دھماکہ تربت شہر میں پارک کے قریب قائم فوجی چوکی پر ہوا ہے جہاں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

خیال رہے چند ہی گھنٹوں کے دورانیہ میں بلوچستان میں یہ دوسرا بم دھماکہ اس سے قبل کوئٹہ میں ایک بم دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔