سبی میں فوجی تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا – بی آر جی

417

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے کوٹ باروزئی کے مقام پر قابض پاکستانی فوجی تعمیر کمپنی میں کام کرنے والے اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فوج کی زیر تعمیر کمپنیوں اور پاکستانی فوج پر ہمارے حملے شدت کے ساتھ بلوچستان کی آزادی تک ۔جاری رہیں گے