یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں پنجگور کے علاقے گوانتاک گواری میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔
حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔