زامران میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

529

حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل صبح ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقے نرم میں لدے کور کے مقام پر قائم قابض فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے چوکی کو جزوی نقصان پہنچایا۔ حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔