کیچ: مند فوجی کیمپ کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

299

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر مند میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے دوکوپ میں فوجی کیمپ کی چوکی کو اسنائپرز اور راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔