یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج 14اگست یوم پاکستان کی دن 11 بجکر 25 منٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پہ واقع سُرپُل کے مقام پہ پاکستانی پرچم فروخت کرنے والے اسٹال پہ ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا حملے میں اسٹال لگانے والے اہلکار سمیت سادہ وردی میں موجود سرکاری ایجنسیوں کے دو اہلکار بھی زخمی ہوئیں۔
مزار بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان میں بسنے والے عوام پہ ہم ایک بار پھر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ قابض دشمن ریاست کہ نام نہاد تقریبات پہ شریک ہونے والے اور پاکستانی پرچم لگانے والے تمام افراد ہمارے نشانے پہ ہیں ہمارے سرمچار اُن کو کھبی بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔