کرکٹ ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اعلان کردیا گیا

165

کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انقعاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 24 نومبر تک یو اے ای اور عمان میں ہوگا۔

میگا ایونٹ کے گروپ 1 میں ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور دو کوالیفائر ٹیمیں ہوں گی جبکہ گروپ 2 میں پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ، افغانستان اور دو کوالیفائر ٹیمیں شامل ہوں گی، سری لنکا اور بنگلا دیش سمیت آٹھ ٹیمیں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلیں گے۔