قابض فورسز کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنا کر دو اہلکار ہلاک جبکہ 3 کو زخمی کردیا ۔ بیبگر بلوچ
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج شام پنجگور کے علاقے وشبود اور کسٹم کے درمیان نام نہاد سی پیک روٹ کی حفاظت کیلئے معمور قابض پاکستانی فورسز کے ایک گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا اس حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
ترجمان نے کہا کہ ہم ایک بار پھر واضح کرتے ہیں کہ نام نہاد سی پیک اور چائنا کی ناکام سرمایہ کاری کے خلاف ہماری مسلح جدوجہد اس وقت تک جاری رہیگا جب تک چائنا بلوچ کی مرضی کے خلاف بلوچ وطن میں سرمایہ کاری سے گریز نہیں کریگا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہیں گے۔