زیارت: لیویز اہلکاروں پر بم حملہ، 3 اہلکار ہلاک، تین زخمی

297

بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیویز اہلکارو کے گاڑی پر بم حملہ، حملے میں تی اہلکارو ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں –

لیویز گاڑی کو زیارت منگی ڈیم کے علاقے میں بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

لیویز انتظامیہ کے مطابق لیویز کو اطلاع ملی تھی کہ مسلح افراد نے منگی ڈیم سے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا ہے جب فورسز جائے وقوعہ پر پہنچے تو انہیں بم حملے کا نشانہ بنایا گیا –

ہلاک اہلکاروں میں رسالدار میجر زمان، نائب رسالدار مدثر، سپاہی زین اللہ شامل ہیں جبکہ انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ہلاک و زخمی اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کر دیا ہے –

بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیویز اہلکاروں کے گاڑی پر بم حملہ، حملے میں تین اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں –

لیویز گاڑی کو زیارت منگی ڈیم کے علاقے میں بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

لیویز انتظامیہ کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ مسلح افراد نے منگی ڈیم سے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا ہے جب فورسز جائے وقوعہ پر پہنچے تو انہیں بم حملے کا نشانہ بنایا گیا –

ہلاک اہلکاروں میں رسالدار میجر زمان، نائب رسالدار مدثر، سپاہی زین اللہ شامل ہیں جبکہ انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ہلاک و زخمی اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کر دیا ہے –